tiktok

تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کو رہا کردیا گیا

تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کو رہا کردیا گیا

 پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کو رہا کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے سیمابیہ طاہر کی ضمانت کی تصدیق ہونے پر رہا کیا۔

سیمابیہ طاہر نے پشاور ہائیکورٹ سے 26فروری تک ضمانت حاصل کر رکھی ہے جبکہ انہیں آج اڈیالہ جیل کے باہر سے تحویل میں لیا گیا تھا۔

واٹس ایپ چینل

Join Now