tiktok

خاتون نے شوہر اور دیور سے مل کر سسر قتل کر دیا

خاتون نے شوہر اور دیور سے مل کر سسر قتل کر دیا

بلاک نمبر 16 میں خاتون نے شوہر اور دیور کے ہمراہ فائرنگ کر کے سسر کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول اختر علی کا اپنے بیٹوں فہیم، ندیم اور بہو تنزیلہ سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔

تنزیلہ نے خاوند کے کہنے پر سسر اخترعلی پر یکے بعد دیگرے فائر کئے، مضروب ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد میت ورثا کے حوالے کر دی اور ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

واٹس ایپ چینل

Join Now